
خیبر پختونخوا حکومت نے تحریک لبیک کے ہری پور میں کل نکلنے والے جلوس کی سیکیورٹی کے لئے وفاقی حکومت سے ایف سی کی تعیناتی کی درخواست کردی،
وفاقی حکومت کو. لکھے گئے اپنے خط میں کہا گیا ہے کہ کہ ٹی ایل پی کا جلوس 16اکتوبرو کو ہری پور سے ایبٹ آباد تک ہوگا، وفاقی حکومت نے امن امان برقرار رکھنے کے لئے ایف سی کی تعیناتی کی منظوری دے، کے پی حکومت نے فوج اور ایف سی کی تعیناتی کے لئے درخواست کی تھی
خط میں مزید کہا گیا کہ جلوس کی قیادت ٹی ایل پی کے امیر سعد رضوی کریں گے، جلوس سے علاقے کے امن امان میں خلل پڑنے کا امکان ہے۔
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved