
گوجرانوالہ میں تھانا دھلے کے محرر نے لیڈی پولیس اہلکار سے زیادتی کر ڈالی۔پولیس کے مطابق مقدمہ درج کر کے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ملزم کھانا کھلانے کے بہانےخاتون اہلکار کو ہوٹل لے کر گیا تھا۔ایف آئی آر کے مطابق ملزم خاتون اہلکار کی ویڈیو بنا کر اسے بلیک میل بھی کر رہا تھا
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved
bm3rr9