جناح ہاؤس پر حملے کے دوران کور کمانڈر کی وردی لیجانے والا ملزم گرفتار

Share

لاہور میں کورکمانڈرہاؤس پرحملےکے دوران کورکمانڈرکی وردی لے جانے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔پولیس ذرائع کے مطابق گرفتارملزم نے دوران حملہ کورکمانڈرکی وردی پہن لی تھی۔پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزم کومزیدتفتیش کےلئےنامعلوم مقام پرمنتقل کردیاگیا،، پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کے بعد پی ٹی آئی مظاہرین 9 مئی کے روز جناح ہاؤس میں داخل ہوگئے تھے۔مظاہرین نے جناح ہاؤس میں توڑ پھوڑ کی تھی اور آگ لگا دی تھی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *