ڈی جی اینٹی کرپشن سہیل ظفر چٹھہ کی تعیناتی عدالت میں چیلنج

Share

نگران پنجاب حکومت کی جانب سے ڈی جی اینٹی کرپشن سہیل ظفر چٹھہ کی تعیناتی کو لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کردیاگیا، پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل اسد عمر کی جانب سے ایک درخواست دائر کی گئی، جس میں الیکشن کمیشن، چیف سیکرٹری سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ قانون کے مطابق ڈی جی اینٹی کرپشن کی تعیناتی 3 سال کیلئے ہوتی ہے، ندیم سرور کو مدت ختم ہونے سے قبل ہٹا کر نگران پنجاب حکومت نے غیر قانونی طور پر سہیل ظفر چٹھہ کو تعینات کر دیا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *