
چین میں 24 گھنٹوں کے دوران کوئلے کی کان کے دو الگ حادثات میں 12 افراد ہلاک ہوگئے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق صوبے شانزی میں کوئلے کی کان کے حادثے میں 5 افراد ہلاک اور 2 لاپتہ ہوئے۔چینی صوبے انہوئی میں کوئلے کی کان میں گیس دھماکے میں 7 افراد ہلاک اور 2 لاپتہ ہوئے۔رپورٹس کے مطابق متاثرہ جگہوں پر ریسکیو آپریشن جاری ہے۔
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved