
پنجاب کے نگراں وزیر اعلیٰ محسن نقوی کی نگراں کابینہ کی تشکیل کیلئے مشاورت جاری ہے۔ پہلے مرحلے میں آج 6 وزرا کا حلف اٹھائے جانے کا امکان ہے۔پہلے مرحلے میں محکمہ داخلہ، اطلاعات، فنانس، وزرات قانون، خوراک اور صحت کی وزارتیں تشکیل دی جائیں گیرپورٹس کے مطابق نگران کابینہ کے 6 وزرا کا آج حلف اُٹھانے کا امکان ہے۔
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved