ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ، بھارتی ویمنز ٹیم نے جیت لیا

Share

ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ بھارتی ویمنز ٹیم نے جیت لیا۔سیسلہٹ میں کھیلے جانے والے ایشیا کپ میں ھارتی خواتین کھلاڑیوں نے فائنل میں سری لنکن ویمنز ٹیم کو 8 وکٹ سے شکست دی۔

سری لنکن ویمنز نےپہلےبیٹنگ میں مقررہ اوورز میں 9 وکٹ پر 65 رنزبنائے تھے۔ایشیا کپ کے فائنل میں بھارتی ویمنز ٹیم نے66 رنزکاہدف 9ویں اوور میں با آسانی حاصل کرلیا۔بھارتی کرکٹر سمرتھی مندھانا نےناقابل شکست 51 رنز بنائے،سری لینا کی اینوکا راناویرا اور کویشا دلہاری نےایک ایک وکٹ حاصل کی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *