وہاب ریاض نگران کابینہ کے پہلے وزیرجو پی ایس ایل کھیلیں گے

Share

نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے اپنی کابینہ تشکیل دے دی ہے، نگران کابینہ کے کچھ وزرا نے تو گذشتہ روز ہی حلف اٹھا لیا تھا، مگر بائیں ہاتھ سے کھیلنے والے فاسٹ بولر وہاب ریاض نے تاحال وزارت کا حلف نہیں اٹھایا کیونکہ وہ ان دنوں بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کھیلنے میں مصروف ہیں، جس کی وجہ سے وہ بنگلہ دیش میں مقیم ہیں اور تاحال حلف نہیں اٹھا سکے، وہاب ریاض کے مطابق وہ وطن واپسی پر صوبائی وزیر کھیل کی حیثیت سے حلف اٹھائیں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *