
وفاقی کابینہ نے سپر یم کورٹ کا فیصلہ مسترد کردیا،اپنے فیصلے میں وفاقی کابینہ نے کہا کہ سپریم کورٹ کا فیصلہ قابل عمل نہیں،وفاقی کابینہ نے سپریم کورٹ کے فیصلے کو اقلیتی قراردید یا۔کابینہ کے اجلاس کا دو بار وقت تبدیل کیاگیا،واضح رہے کہ سپریم کورٹ کے تین رکنی بنچ نے الیکشن کمیشن کا فیصلہ غیر قانونی قرار دیتے ہوئے الیکشن کمیشن کا آرڈر غیر قانونی قرار دے دیاسپریم کورٹ کے فیصلے کے مطابق انتخابات 14 مئی کو کرانے کا حکم صادر کیا گیا۔ عدالت نے حکومت کوالیکشن کے لئے 21 ارب روپے جاری کرنے کا کہا ہے۔وزارت دفاع کی جانب سے انتخابات کے لئے فوج کی دستیابی سے متعلق وجوہات پر مبنی رپورٹ سربمہر لفافے میں سپریم کورٹ میں جمع کروائی گئی
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved