
مغربی ممالک یوکرین کو 50 ایف 16 لڑاکا طیارے فراہم کریں گے جب کہ یوکرینی پائلٹوں کو تربیت یورپ میں دی جائےگی۔امریکی میڈیا کے مطابق مغربی ممالک یوکرین کو ایف سولہ طیارے فراہم کریں گے اور آئندہ چند ماہ میں اس بات کا فیصلہ ہوگا کہ طیاروں کی فراہمی کب شروع کی جائےگی۔رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے طیاروں کی فراہمی اور پائلٹوں کی تربیت اگلے چند ہفتوں میں شروع کی جاسکتی ہے
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved