
محکمہ موسمیات کی جانب سے مئی اور جون کو پری مون سون کا سیزن قرار دے دیا گیا، جون کے دوسرے ہفتے میں پری مون سون کا سلسلہ شروع ہوجائے گا، مئی جون پری مون سون کا موسم ہے۔ 13 جون کے بعد پری مون سون کا سلسلہ شروع ہوجائے گا، آج بھی بالائی علاقوں میں ہلکی بارش متوقع ہے، ڈائریکٹر موسمیات سردار سرفراز کے مطابق آئندہ 2 روز میں تیز بارشوں کا کوئی امکان نہیں ہے جبکہ شمالی اور جنوبی علاقوں میں بارش کا امکان ہے۔ڈائریکٹر محکمہ موسمیات کے مطابق سائیکلون سے پاکستان کو کوئی خطرہ نہیں
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved