
لیبیا کشتی حادثے میں ڈوب کر انتقال کر جانے والے پاکستانی شخص کی شناخت ہوگئی، لیبیا کشتی حادثے میں جاں بحق شخص کا تعلق حافظ آباد کے نواحی گاؤں سے ہے، 22 سالہ حسیب 7 روز قبل لیبیا کے ساحل سمندر پر کشتی الٹنے کے واقعہ میں جاں بحق ہوا تھا۔ لیبیا میں کشتی حادثے میں لاپتہ افراد میں حسیب نامی لڑکے کی لاش کو شناخت کر لیا گیا ہے جس کے بعد حکام نے لاپتہ حسیب کی موت کی تصدیق کر دی ہے۔ لیبیا کشتی حادثے میں مرنے والے حسیب کی لاش کی تصدیق 6 دن بعد ہوئی ہے،
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved