لاہور قلندرز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز آج پھر قذافی اسٹیڈیم میں آمنے سامنے ہوں گے

Share

قذافی سٹیڈیم میں آج پھر پی ایس ایل 8 میں لاہور قلندرز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی، دونوں ٹیموں کے کوچز اور کھلاڑی اپنی اپنی جیت کیلئے پرامید ہیں۔پاکستان سپر لیگ 8 کے دوسرے مرحلے میں لاہور قلندرز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز آج قذافی سٹیڈیم میں مدمقابل ہوں گے، دونوں ٹیموں کے کھلاڑی اور کوچز جیت کے لیے پر امید ہے، قذافی سٹیڈیم میں میچ کا آغاز شام 7 بجے ہو گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *