
لاہور میں 28 سالہ لڑکی کے اغوا کا ڈراپ سین،
پولیس کے مطابق
لڑکی نے راحیل نامی لڑکے سے نکاح کیا
اور پھر لڑکے نے لڑکی کے نمبر سے ہی اس کے گھر والوں کو پانچ لاکھ روپے کے اغواء برائے تاوان کا میسج کیا۔دونوں میاں بیوی کو اب حراست میں لیکر عدالت پیش کیا جا رہا ہے۔۔
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved