لاہور ،اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

Share

لاہور ،اسلام آباد سمیت ملک کے وسطی اور شمالی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔زلزلے کے جھٹکے اسلام آباد اور گردو نواح کے علاوہ لاہور، جہلم، حافظ آباد اور سوات سمیت ملک کے وسطی اور شمالی علاقوں میں محسوس کیے گئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5.2 ریکارڈ کی گئی، زلزلے کی گہرائی 18 کلو میٹر تھی