
عمران خان کو شوکت خانم اسپتال لاہور منتقل کردیا گیا۔گوجرانوالہ میں اللّٰہ والا چوک پر عمران خان کے کنٹینر پر فائرنگ کی گئی، جس میں عمران خان سمیت دیگر پارٹی رہنما زخمی ہوئےعمران خان کا سی ٹی اسکین کیا جارہا ہے، ماہر ڈاکٹر پی ٹی آئی چیئرمین کو دیکھ رہے ہیں، کہ جو گولی عمران خان کو لگی ہے اس نے ہڈی کو متاثر کیا ہے یا نہیں، باقی معلومات سی ٹی اسکین کرنے کے بعد سامنے آئیں گی۔عمران خان کو ٹانگ میں گولی لگی انہیں زخمی حالت میں شوکت خانم اسپتال لاہور منتقل کردیا گیا، جہاں ان کا مکمل معائنہ کیا جائے گا۔طبی معائنے کے دوران دیکھا جائے گا کہ گولی ان کی ٹانگ کو چھو کر گزری ہے یا پھر آر پار ہوگئی ہے
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved