شمالی کوریا نے مشرق کی جانب 2بیلسٹک میزائل فائرداغ دئیے: جنوبی

Share

شمالی کوریا نے مشرق کی جانب بیلسٹک میزائل فائرکیا ہے یہ الزام جنوبی کوریا نے اپنے پڑوسی ملک شمالی کوریا پر الزام عائد کیا ہے کہ شمالی کوریا نے مشرق کی جانب میزائل فائر کیا ہے۔جنوبی کوریا کی حکومت کا مزید کہنا ہے کہ شمالی کوریا کی جانب سے مشرق کی جانب بین البراعظمی بیلسٹک میزائل فائر کیا گیا ہے۔جنوبی کوریا کا یہ بھی کہنا ہے کہ شمالی کوریا نے گزشتہ 2 روز میں 2 بیلسٹک میزائل فائر کیے ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *