سپریم کورٹ میں ججز کی تقرری: جسٹس شہزاد ، شاہد بلال اور جسٹس عقیل کے نام کی منظوری

Share

سپریم کورٹ آف پاکستان میں ججز کی تقریری کے معاملے پر ججز کی پارلیمانی کمیٹی نے جوڈیشل کمیشن کے تجویز کردہ ناموں کردہ منظوری دے دی۔آویئرانٹرنیشنل ذرائع کے مطابق ججز کی پارلیمانی کمیٹی نے چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ جسٹس شہزاد ملک کی سپریم کورٹ میں تعیناتی کی منظوری دے دی ہے، کمیٹی نے لاہورہائیکورٹ کے جسٹس شاہد بلال اور چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس عقیل عباسی کے نام کی بھی منظوری دی۔