سابق امریکی سفیر زلمے خلیل زاد چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کے ہم آواز بن گئے

Share

سابق امریکی سفیر زلمے خلیل زادنے نے کہا کہ پاکستان کے وزیر داخلہ کا عمران خان سے متعلق بیان چونکا دینے والا ہے، قانون کی پاسداری کرنے والوں کو اس بیان کو مسترد کردینا چاہئےان کا کہنا تھا کہ یہ بیان ایک بڑی سیاسی جماعت کے لیڈر کیخلاف تشدد کو ہوا دینے کے مترادف ہے،وزیراعظم کو اپنے وزیر کے بیان سے خود کو الگ کرنا چاہئے۔انہوں نے کہا کہ یہ زہنیت پاکستان کے غیر فعال ہونے کی ایک بڑی وجہ ہے، یہ چیز ملک کو مزید بحرانوں میں دھکیلے گی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *