
عمران خان کی رہائش گاہ زمان پارک لاہور میں گلگت بلتستان کے پولیس، کمانڈوز کی تعیناتی کے معاملے پر وفاقی حکومت نے آئی جی گلگت بلتستان محمد سعید کو عہدے سے ہٹا دیا، آئی جی گلگت بلتستان محمد سعید نے پولیس ، کمانڈوز ہٹانے سے معذرت کی تھی، محمد سعید کو وفاقی اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کا حکم دے دیا گیا۔گریڈ 20 کے علی خٹک کو آئی جی گلگست بلتستان تعینات کر دیا، وفاقی حکومت کا نئے آئی جی علی خٹک کو فوری طورپر زمان پارک لاہور سے پولیس واپس بلانے کا حکم بھی دیا گیا ہے۔
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved