ریپ ملزموں کو سرعام پھانسی دینے سے متعلق بل سینیٹ سے مسترد،سرعام پھانسی ملک میں بربریت پھیلاتی ہے، سینیٹر شیری رحمان

Share

ریپ ملزموں کو سرعام پھانسی دینے سے متعلق بل سینیٹ سے مسترد14 ارکان نے سرعام پھانسی کے سزا کے حق میں، 24 نے مخالفت میں ووٹ دیا

جماعت اسلامی نے جنسی زیادتی پر سرعام پھانسی کا بل سینیٹ میں پیش کیا تھاپی پی، ن لیگ اور نیشنل پارٹی سمیت دیگر جماعتوں کی سرعام پھانسی کی مخالفت

جماعت اسلامی، ق لیگ، جے یو آئی، پی ٹی آئی کے بیشتر سینیٹرز نے بل کی حمایت کیسرعام پھانسی ملک میں بربریت پھیلاتی ہے، سینیٹر شیری رحمان

سر عام پھانسی اکیسویں صدی کے معاشرے کو زیب نہیں دیتا، شیری رحمان

دنیا میں کیا ہو رہا ہے یہ اہم نہیں اسلام کیا کہتا ہے یہ اہم ہے،

سینیٹر کامل علی آغاپی ٹی آئی نے بھی ریپ ملزمان کو سرعام پھانسی کی مخالفت کر دی

سزائے موت کی حمایت، سرعام پھانسی کی مخالفت کرتے ہیں، بیرسٹر علی ظفر