
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کیلیے ڈویلپمنٹ لیوی اور مارجن کی شرح میں اضافہ کر دیا۔ لائٹ ڈیزل آئل پر لیوی 8.56 روپے سے بڑھا کر 30.45 روپے، ہائی اسپیڈ ڈیزل پر 32.50 روپے سے بڑھا کر 35 روپے، مٹی کے تیل پر 4 روپے 34 پیسے سے بڑھا کر6 روپے 22 پیسے ہو گئی۔پٹرول پر 50 روپے فی لٹر لیوی برقرار ہے تاہم آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کے مارجن میں ایک روپے فی لٹر اضافہ کیا گیا۔ ایکسچینج ریٹ کی ایڈجسٹمنٹ بھی کی گئی ہے
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved