حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اچانک35روپے اضافہ کردیا

Share

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اچانک بہت بڑا اضافہ کردیا، وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا پیٹرولیم مصنوعات کی مصنوعی قلت کی خبریں سامنے آئیں اور عالمی منڈی میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تقریباً 11 فیصد تک کا اضافہ ہوا، ہمیں ان سب چیزوں کو سامنے رکھنا پڑے گا، وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے اعلان کرتے ہوئے کہا کہ پیٹرول اورڈیزل کی قیمت میں 35،35روپے روپے اضافہ ہوگا،وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان آج ہی صبح 11 بجے سے ہو گا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *