حقیقی آزادی مارچ کا آج وزیر آباد سے دوبارہ آغاز ہو گا: عمران خان

Share

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ آج بروز جمعرات سے ان کے حقیقی آزادی مارچ کا دوبارہ آغاز وزیر آباد سے ہو گا۔ وزیرآباد وہ شہر ہے جہاں تحریک انصاف کے لانگ مارچ پر فائرنگ کی گئی تھی عمران خان کے مطابق ان سمیت 13 افراد کو گولیاں لگیں جبکہ ان کے ایک کارکن معظم اس فائرنگ کے واقعے میں ہلاک ہو گئے۔سابق وزیراعظم عمران خان کے مطابق پاکستان بننے کے بعد یہ تحریک بہت اہم ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *