جناح ہاؤس پر حملے میں ملوث پی ٹی آئی کی سابق رکن اسمبلی فرحت فاروق گرفتار

Share

پولیس نے جناح ہاؤس میں جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ کے معاملے میں پی ٹی آئی کی سابق رکن پنجاب اسمبلی فرحت فاروق کو گرفتارکرلیا۔پولیس کے مطابق فرحت فاروق کو جلاؤ گھیراؤ کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے جو جیو فینسنگ کی سیریل نمبر 70 کی ملزمہ ہیں۔پولیس کا کہنا ہےکہ کور کمانڈر کی وردی پہننے والے ملزم کےساتھ سیلفی لینے والے کو بھی گرفتار کرلیا گیا ہے، ملزم اویس مشتاق جیو فینسنگ کی سیریل نمبر 27 کا ملزم ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *