
بالگتر میں سڑک کنارے دھماکے میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ضلع کیچ کے علاقے بالگتر میں سڑک کنارے دھماکا ہوا ہے، جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ضلعی انتظامیہ کے مطابق دھماکا ایک گاڑی کے قریب ہوا جس میں دو بھائیوں سمیت تین افراد جاں بحق ہوئے، جاں بحق افراد گاڑی میں سوار تھے۔
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved