
ایف آئی اے نے لاہور میں کارروائی کرتے ہوئے بیرون ملک بھجوانے کا جھانسہ دے کر لوگوں سے اربوں روپے بٹورنے والے ملزم کو گرفتار کرلیافیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی ( ایف آئی اے) حکام کے مطابق ملزم ذوالقرنین شہریوں کو بیرون ملک بھجوانے کا کہہ کر ان سے پیسے لیتا ، بعد ازاں رفو چکر ہو جاتا تھا۔ایف آئی اے کے مطابق ملزم کے خلاف لاہور کے علاوہ دیگر شہروں میں بھی فراڈ کے مقدمات درج ہیں ، ملزم سے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved