
بھارتی پہلوانوں کو قازقستان کے ائیرپورٹ پر سرنجیں رکھنے پر روک لیا گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق 5 فری اسٹائل ریسلرز کو وطن واپسی پر آستانا ائیرپورٹ پر روکا گیا، پہلوانوں کو روکنے کا تعلق ڈوپنگ کے معاملات سے نہیں ہے۔رپورٹس کے مطابق اینٹی ڈوپنگ ایجنسی اور ٹیسٹنگ ایجسنی کی جانب سے نو میڈلز پالیسی لاگو ہے، بھارتی پہلوانوں نے آستانا میں ایشین ریسلنگ چیمپئن شپ میں شرکت کی تھی
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved