بھارتی شخص نے ساتھی خاتون کو کاٹ کر پریشر ککر میں پکادیا

Share

بھارتی شہر ممبئی میں 56 سالہ شخص نے اپنی ساتھی کو درخت کاٹنے والی آری سے قتل کرنے کے بعد جسمانی اعضا کو پریشر ککر میں پکادیا۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق خوفناک واقعہ ممبئی کی میرا روڈ سڑک پر واقع ایک اپارٹمنٹ میں آیا جس کے بعد عمر رسیدہ شخص کو قتل کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق ملزم کی شناخت منوج سہانی اور مقتولہ کی شناخت سرسوتی وادیا کے نام سے ہوئی، دونوں افراد پچھلے 3 برس سے گیتا آکاش نامی بلڈنگ میں ایک ساتھ رہ رہے تھے۔