بھارت غیرملکی مداخلت کرتا ہے، خفیہ ایجنسی کینیڈا

Share

کینیڈا کی خفیہ ایجنسی نے جائزہ رپورٹ شائع کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ بھارت غیرملکی مداخلت کرتا ہے۔یہ رپورٹ ایسے وقت شائع کی گئی ہے جب بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے کینیڈا کے ہم منصب مارک کارنی سے ملاقات کی ہے۔ ایک طرف فیلڈ مارشل سے ملاقات کو امریکی صدر اپنے لیے اعزاز قرار دے رہے ہیں تو دوسری جانب کینیڈا جاکر بھارتی وزیراعظم کو ہزیمت اٹھانا پڑرہی ہے۔واضح رہے کہ کینیڈا کے وزیراعظم مارک کارنی اور بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے منگل کو البرٹا میں جی 7 سربراہی اجلاس میں ملاقات کی تھی، دونوں ممالک نے سفارت کاروں کو بحال کرنے پر بھی اتفاق کیا تھا