بابراعظم کوکپتان میں نے بنایا،عمران خان کا انکشاف

Share

سابق وزیر اعظم اور پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے دعویٰ کیا ہے کہ بابر اعظم کو کپتان میں نے بنایا۔انہوں نے کہا کہ انہوں نے بابر اعظم کو صرف دو بار کھیلتے ہوئے دیکھا اور کرکٹ بورڈ کے چیئرمین کو کہہ دیا کہ اسے کپتان بناؤ، وہ ورلڈ کلاس بیٹسمین ہے۔اب تک پاکستانی اسٹار بیٹر بابر اعظم کئی ریکارڈز اپنے نام کر چکے ہیں، اس کے علاوہ دنیائے کرکٹ کے نامور ستارے بھی بابر اعظم کو ورلڈ کلاس بیٹر قرار دے چکے ہیں۔آسٹریلیا میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلے سیمی فائنل سے قبل ویسٹ انڈیز کے سابق کرکٹر شیونرائن چندرپال نے بھی بابر اعظم کی صلاحیتوں کا اعتراف کرتے ہوئے کہا تھا کہ بابر اعظم ورلڈ کلاس بیٹر ہیں، انہوں نے ہر طرح کے کنڈیشن میں معیاری بیٹنگ کی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *