اڈیالہ جیل کے باہر بشریٰ بی بی کی گاڑی کا گھیراؤ، ناجائز نکاح نامنظور کے نعرے

Share

سابق وزیر اعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی کی گاڑی کو اڈیالہ جیل راولپنڈی کے باہر درجنوں مظاہرین نے گھیراؤ کرکے شدید نعرہ بازی کی، اورمظاہرین کی جانب سے عدت میں نکاح نامنظور کالا جادو نامنظور کے نعرے لگائے گئے

مظاہرین بشریٰ بی بی اور عمران خان کے خلاف غیر شرعی نکاح کرنے پر فوری کاروائی کا مطالبہ کا مطالبہ کررہے تھے، بشریٰ بی بی اڈیالہ جیل میں اپنے خاوند عمران خان سے ملاقات کے لیے آئی تھیں