
خیبر پختون خوا کے ضلع اورکزئی میں 3 سالہ بچی کو اغواء کے بعد بے دردی سے قتل کر دیا گیا، ملزم نے لاش پہاڑوں میں دفنا دی۔پولیس نے بچی کے والد کے بزنس پارٹنر سمیت 4 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) نے پریس کانفرنس میں انکشاف کیا ہے کہ ملزم بچی کے والد سے 5 لاکھ روپے لینا اور کوئلے کی کان اپنے نام کروانا چاہتا تھا۔پولیس کا کہنا ہے کہ بچی کو 19 نومبر کو اغواء کیا گیا، 4 دن بعد اسے سر پر پتھر مار کر قتل کر دیا گیا اور لاش پہاڑوں میں دفنا دی گئی
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved