
امریکا نے شام میں ایران اور حامی گروپ کی تنصیبات پر حملے کیے ہیں۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق شام کے صوبے دیرالزور میں امریکی حملوں میں ایرانی حمایت یافتہ 8 جنگجو جاں بحق ہو گئے۔ان حملوں میں البو کمال شہر کے قریب ایک تربیتی مرکز اور مایادین شہر کے قریب ایک سیف ہاؤس کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ رپورٹ میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ شام میں امریکی حملوں میں جاں بحق ہونے والوں میں ایک شامی اور ایک عراقی باشندہ بھی شامل ہے
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved