
کوئٹہ کی جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کا 5 روز کا جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔اس سے قبل اعظم سواتی کو ضلع کچہری میں جوڈیشل مجسٹریٹ دہم کی عدالت میں پیش کیا گیا۔پولیس نے عدالت سے سینیٹر اعظم سواتی کا 10 روزہ جسمانی ریمانڈ طلب کیا۔جوڈیشل مجسٹریٹ عبدالستار نے سینیٹر اعظم سواتی کا 5 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرتے ہوئے انہیں پولیس کے حوالے کر دیا
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved