
میانوالی کے مدر اینڈ چائلڈ اسپتال کی آیا سے 2 افرادکی مبینہ زیادتی کا واقعہ پیش آیا ہے۔پولیس کے مطابق آیا کو 2 افراد اسپتال لے جانےکا دھوکا دےکر شادیہ لےگئے، جہاں ویرانے میں لے جا کر دونوں ملزمان نے اس سے زیادتی کی۔متاثرہ خاتون نے پولیس کو بیان دیا کہ زیادتی کے بعد ملزمان فرار ہوگئے اور جاتے ہوئے دھمکی دی کہ کسی کو بتایا تو بہت برا ہوگا۔پولیس کا کہنا ہےکہ دونوں ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved