
اسرائیلی حملے میں ایرانی جوہری سائنسدان اہلیہ سمیت شہید ہو گئے۔ایرانی میڈیا نے جوہری سائنسدان اسر طباطبائی قمشہ کی اسرائیلی حملے میں مارے جانے کی تصدیق کردی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق تہران میں اسرائیلی حملے کے نتیجے میں ایرانی جوہری سائنسدان اہلیہ سمیت شہید ہوگئے ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق 2 روز قبل تہران کے ایک اپارٹمنٹ پر ہونے والے ڈرون حملے میں ایرانی سائنسدان اور ان کی اہلیہ شہید ہوئے تھے
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved