Tag Archives: Aware International

وفاقی حکومت کا دفاع سے متعلق گاڑیوں کی درآمد کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے دفاع سے متعلق گاڑیوں کی درآمد کا فیصلہ کر لیا۔وزارتِ تجارت کے ذرائع نے بتایا ہے کہ وفاقی کابینہ نے استعمال شدہ گاڑیوں یا گاڑیوں کے چیسز درآمد کرنے کی منظوری دے دی, وفاقی حکومت کی منظوری سے وزارتِ تجارت نے امپورٹ پالیسی آرڈر 2022ء میں ترمیم …

Read More »

پک ایکس‘ پہاڑ کے نیچے چھپی ایٹمی تنصیب، ایران کا نیا جوہری راز

امریکا کے جدید ترین بی ٹو اسٹیلتھ بمبار طیاروں نے حال ہی میں ایران کے دو اہم جوہری مراکز فردو اور نطنز کو 30 ہزار پاؤنڈ وزنی’بنکر بسٹر‘ بموں سے نشانہ بنایا تاہم اطلاعات کے مطابق ایران کے ایٹمی پروگرام کو محض چند ماہ کے لیے مؤخر کیا جا سکا …

Read More »

ایرانی پارلیمنٹ نے عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی کے ساتھ تعاون معطل کرنے کے بل کی منظوری دیدی

ایران کی پارلیمنٹ نے عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی کے ساتھ تعاون معطل کرنے کے بل کی منظوری دے دی۔ایرانی میڈیا کے مطابق پارلیمنٹ کے آج ہونے والے اجلاس میں اس حوالے سے اراکین نے حق میں 221 ووٹ ڈالے۔ایرانی میڈیا کے مطابق پارلیمنٹ کے اجلاس میں اس معاملے پر مخالفت …

Read More »

قومی سلامتی کمیٹی اجلاس: ایران کیخلاف اسرائیلی جارحیت کی شدید مذمت

وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی اجلاس کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا، جس میں ایران کے خلاف اسرائیلی جارحیت سے پیدا ہونے والی صورتحال کا جائزہ لیا گیا ہے۔اعلامیے کے مطابق قومی سلامتی کمیٹی نے ایران کے کیخلاف اسرائیلی کارروائیوں کی شدید مذمت کی۔کمیٹی نے …

Read More »

اسرائیل کا تہران کی ایون جیل پر حملہ

اسرائیلی افواج نے ایران کے دارالحکومت تہران میں واقع ایون جیل پر فضائی حملہ کیا ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایون جیل میں بیشتر سیاسی قیدی ہیں جن میں دوہری شہریت والے قیدی بھی شامل ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران ان قیدیوں کو مغربی ممالک سے تبادلے کے لیے …

Read More »

سفارتکاری کا دروازہ یقینی طور پر بند ہو چکا ہے: ایرانی وزیر خارجہ کا یو این کے سیکریٹری جنرل کو خط

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کو خط لکھ کر کہا ہے کہ دشمنوں کی ایران سے سفارت کاری کی طرف واپس آنے کی درخواستیں اب غیر متعلقہ ہو چکی ہیں، سفارت کاری کا دروازہ یقینی طور پر بند ہو چکا ہے۔خط میں …

Read More »

وزیراعظم نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس کل طلب کر لیا

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس کل طلب کر لیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں اہم وفاقی وزراء سمیت عسکری قیادت شریک ہو گی۔اجلاس میں ایران، اسرائیل، امریکا تنازع سمیت دیگر اہم معلاملات زیرِ غور آئیں گے۔قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں خطے کی موجودہ …

Read More »

پاکستان کی ایران کی جوہری تنصیبات پر امریکی حملوں کی شدید مذمت

پاکستان نے ایران کی جوہری تنصیبات پر امریکی حملوں کی شدید مذمت کی ہے۔دفتر خارجہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ امریکی حملے اسرائیلی حملوں کے سلسلے کا تسلسل ہیں، یہ حملے بین الاقوامی قانون کی تمام اقدار کی خلاف ورزی ہیں، ایران کو اقوام متحدہ کے چارٹر کے …

Read More »

اسرائیل کے بعد امریکا کا بھی ایران پر حملہ کرنے کیلئے رات کا انتخاب

اسرائیل کے بعد امریکا نے بھی ایران پر حملہ کرنے کے لیے رات کے اندھیرے کا انتخاب کیا۔امریکی میڈیا کے مطابق فردو اور نطنز ایٹمی تنصیبات پر امریکا نے ایران کے مقامی وقت کے مطابق رات ڈھائی بجے حملہ کیا۔اس سے قبل ایران پر اسرائیل نے بھی 13 جون کی …

Read More »

ایران پر حملہ، امریکی سینیٹرز صدر ٹرمپ پر برس پڑے

امریکی ری پبلیکن سینیٹر سین کاسٹن نے کہا ہے کہ کسی امریکی صدر کو ایسے ملک پر حملے کا اختیار نہیں جو فوری خطرہ نہ ہو۔امریکی میڈیا کے مطابق امریکا میں حکمران جماعت کے سینیٹر سین کاسٹن نے کہا ہے کہ کسی امریکی صدر کو ایسے ملک پر حملے کا …

Read More »