امریکا آنے والوں کے لیے نئی وارننگ جاری کرتے ہوئے ویزا اور گرین کارڈ منسوخی کا نیا قانون نافذ کر دیا گیا۔امریکا میں امیگریشن پالیسیوں کے حوالے سے جولائی 2025ء میں ایک نیا اور سخت ترین موڑ سامنے آیا ہے۔ امریکا میں داخلے کے خواہشمند افراد، گرین کارڈ ہولڈرز اور …
Read More »Tag Archives: Aware International
مدد کریں، کشتی ڈوب رہی ہے_فیری ڈوب گئی، متعدد افراد ہلاک، درجنوں لاپتہ
” بالی، انڈونیشیا کے قریبایک انتہائی افسوسناک واقعے میں مسافروں سے بھری ہوئی ایک فیری پانی میں ڈوب گئی، جس کے نتیجے میں متعدد ہلاکتیں رپورٹ ہوئی ہیں جبکہ درجنوں افراد تاحال لاپتہ ہیں۔حادثے کے وقت کشتی سے آخری چیخ و پکار میں مسافروں نے دہائی دی:> “HELP! THE BOAT’S …
Read More »باجوڑ: اسسٹنٹ کمشنر کی گاڑی میں دھماکے سے 5 افراد شہید ہوئے، ڈپٹی کمشنر
باجوڑ کے مقام پھاٹک میلہ کے قریب دھماکے میں اسسٹنٹ کمشنر، تحصیلدار اور دیگر اہلکار شہید ہو گئے۔ڈپٹی کمشنر کا کہنا ہے کہ اسسٹنٹ کمشنر کی گاڑی میں دھماکے سے 5 افراد شہید ہوئے، اسسٹنٹ کمشنر ناؤگئی فیصل اسماعیل، نائب تحصیلدار عبدالوکیل شہید ہوگئے، دھماکے میں کانسٹیبل زاہد اللّٰہ، اے …
Read More »ایرانی صدر نے عالمی توانائی جوہری ادارے سے تعاون معطلی کا قانون نافذ کردیا، ایرانی سرکاری میڈیا
ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے عالمی توانائی جوہری ادارے سے تعاون معطلی کا قانون نافذ کردیا۔ایرانی میڈیا کے مطابق عالمی توانائی جوہری ادارے (آئی اے ای اے) سے تعاون معطلی کا قانون گزشتہ ماہ ایرانی پارلیمنٹ نے منظور کیا تھا۔دوسری جانب ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے امریکی میڈیا …
Read More »ایران نے اسرائیل کے لیے جاسوسی کرنے والے متعدد یورپی شہریوں کی گرفتاری کا اعلان کر دیا
ایران نے اعلان کیا ہے کہ اس نے حالیہ 12 روزہ جنگ کے دوران اسرائیل کے لیے جاسوسی کرنے کے الزام میں یورپ سے تعلق رکھنے والے متعدد شہریوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ایرانی وزارتِ انٹیلیجنس کے مطابق، گرفتار افراد خفیہ معلومات جمع کر رہے تھے اور حساس تنصیبات کی …
Read More »جوڈیشل کمیشن اجلاس، 4 ہائیکورٹس کیلئے مستقل چیف جسٹس کے ناموں کی منظوری
چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کا اجلاس ہوا جس میں 4 ہائی کورٹس کے لیے مستقل چیف جسٹس کے ناموں کی منظوری دی گئی۔چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت اجلاس میں کمیشن نے پشاور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کے لیے جسٹس عتیق …
Read More »بلوچستان: مسلح افراد کا لیویز لائن پر حملہ، 2حملہ آور ہلاک 3زخمی
بلوچستان کے ضلع مستونگ میں نامعلوم مسلح افراد نے لیویز لائن پر حملہ کر دیا، فائرنگ کے دوران 16 سالہ نوجوان جاں بحق، سات افراد زخمی جبکہ جوابی کارروائی کے نتیجے میں 2 حملہ آور ہلاک اور 3 زخمی ہو گئے۔سی ٹی ڈی کے ذرائع کے مطابق مستونگ بازار میں …
Read More »مئی 7 کو پاکستانی فضائیہ نے بھارتی جنگی جہاز گِرائے تھے، بھارتی دفاعی اتاشی نے اعتراف کر لیا
بھارتی حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی)، بھارتی چیف آف ڈیفنس اسٹاف کے بعد اب انڈونیشیا میں بھارت کے دفاعی اتاشی نے بھی اعتراف کر لیا کہ 7 مئی کو پاک فضائیہ نے بھارتی جنگی جہاز مار گرائے تھے۔کیپٹن شیو کمار نے گرائے گئے بھارتی جنگی جہازوں کی …
Read More »وزیر اعظم شہباز شریف نے بجلی بل میں ٹی وی فیس ختم کر دی
وزیراعظم شہباز شریف نے بجلی کے بلوں میں سے سرکاری ٹی وی کی فیس ختم کرنے کا اعلان کردیا۔اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ ملک میں بجلی زیادہ اور کھپت کم ہونا چیلنج ہے، پاکستان میں بہت تیزی سے شمسی توانائی کا …
Read More »اپنا میٹر، اپنی ریڈنگ‘ ایپ متعارف، پاکستان میں صارفین کو کیا فائدہ ہوگا؟
وزیراعظم شہباز شریف نے پاور اسمارٹ ایپ کا باقاعدہ افتتاح کردیا۔وزارتِ پاورڈویژن کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ یہ فیچر صارفین کو مقررہ تاریخ پر میٹر کی تصویر لے کر ایپ پر اپلوڈ کرنے کی سہولت فراہم کرتا ہے، اس کی بنیاد پر ان کا …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved