Tag Archives: Aware International

حماس کا بڑا فیصلہ، غزہ کی آئندہ حکومت سے لاتعلقی کا اعلان

فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے غزہ پٹی میں تشکیل دی جانے والی آئندہ حکومتی انتظامیہ سے دستبرداری کا اعلان کر دیا۔عرب میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے حماس کے ایک سینئر رہنما نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ حماس اب نہ گزرگاہوں کی نگرانی کرے گی …

Read More »

قومی اسمبلی وسینیٹ کے اپوزیشن لیڈرز سمیت 9ارکان نااہل قرار

الیکشن کمیشن نے اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی اور سینیٹ میں قائد حزبِ اختلاف عمرایوب اورشبلی فراز سمیت 9 ارکان کو نااہل قرار دے دیا۔الیکشن کمیشن کے ذرائع کے مطابق نااہل ہونے والوں میں صاحبزادہ حامد رضا، زرتاج گل ، رائے حیدر علی، جنید افضل ساہی، رائے حسن مرتضیٰ، عنصر اقبال …

Read More »

آدھی بیوروکریسی پرتگال میں پراپرٹی لیکر شہریت لینے کی تیاری کر رہی ہے: خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے انکشاف کیا ہے کہ وطن عزیز کی آدھی سے زیادہ بیوروکریسی پرتگال میں پراپرٹی لے چکی ہے اور شہریت لینی کی تیاری کر رہی ہے۔وزیر دفاع خواجہ آصف نے ایکس پر بیان میں کہا یہ نامی گرامی بیوروکریٹس ہیں، مگر مچھ اربوں روپے کھا کے …

Read More »

چیف جسٹس عالیہ نیلم کے اقدامات، 500 روپے کورٹ فیس کا نوٹیفکیشن واپس

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم کے اقدامات سے حکومت نے 500 روپے کورٹ فیس کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا۔حکومت نے فنانس بل 2024 میں ترمیم کردی، چیف جسٹس عالیہ نیلم نے ملتان اور بہاولپور میں مصدقہ کاپی کی 500 روپے فیس ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔یاد رہے کہ …

Read More »

عمران خان کی رہائی کیلئے احتجاج کی کال، حکومت مظاہرے روکنے کو تیار

پی ٹی آئی کی جانب سے بانی عمران خان کی رہائی کے لیے آج ملک گیر احتجاجی مظاہروں کی کال دی گئی ہے، ارکان قومی اسمبلی اور سینیٹروں کو اسلام آباد بلایا گیا ہے۔تحریک انصاف کے ذرائع نے بتایا ہے کہ اگر مرکزی پاور شو ممکن نہ ہوا تو حلقہ …

Read More »

یوکرین جنگ میں پاکستانیوں کی شمولیت کا الزام مسترد، وضاحت طلب کرنے کا فیصلہ

پاکستان نے یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی کا یوکرین روس جنگ میں پاکستانیوں کی شرکت کا الزام مسترد کرتے ہوئے یوکرین سے وضاحت طلب کرنے کا فیصلہ کر لیا۔دفتر خارجہ کی جانب سے بیان میں کہا گیا ہے کہ یوکرینی حکام نے اپنے دعوے کے حوالے سے کوئی قابل تصدیق …

Read More »

یمن کی جانب سے اسرائیل پر میزائل فائر، اسرائیلی فوج کا دفاع کا دعویٰ

اسرائیلی فوج کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ یمن کی جانب سے میزائل فائر کیا گیا جسے تباہ کر دیا گیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی آرمی کی جانب سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا کہ یمن کے …

Read More »

ملک بھر میں کل سے بارشوں کا نیا سلسلہ، سیلابی صورتحال سنگین ہونے کا خدشہ

پاکستان کے محکمہ موسمیات نے چار اگست سے ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں، تیز ہواؤں اور گرج چمک کے سلسلے کی پیش گوئی کی ہے، مون سون کا چھٹا سپیل پہلے سے موجود سیلابی صورت حال کو مزید سنگین بنا سکتا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق اس وقت ملک کے …

Read More »

بنوں: سینٹرل جیل کے قیدی کی میٹرک میں تیسری پوزیشن

خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں میں میٹرک کے امتحانات کے نتائج کا اعلان ہوگیا۔بنوں کے سینٹرل جیل کے قیدی دلدراز خان نے میٹرک کے امتحان میں تیسری پوزیشن حاصل کرلی۔تعلیمی بورڈ بنوں سے دلدراز خان نے پرائیوٹ امیدوار کی حیثیت سے حصہ لیا تھا۔انہوں نے 1200میں سے 1005 نمبر حاصل کر …

Read More »

بلوچستان کے 7 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات آج

بلوچستان کے 7 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات آج ہورہے ہیں۔ضمنی انتخابات ژوب، شیرانی، لورلائی میں ہوں گے۔ بارکھان، قلات، خضدار اور سوراب میں بھی ضمنی انتخابات ہوں گے۔ضمنی بلدیاتی انتخابات میں 16 نشستوں کے لیے 25 امیدوار میدان میں ہیں۔ انتخابات میں مجموعی طور پر 106 جنرل کونسلرز ووٹ …

Read More »