Tag Archives: Aware International

اگلے مالی سال کیلئے ٹیکس وصولیوں کا ہدف 9200 ارب روپے رکھنے پر آئی ایم ایف رضامند

اگلے مالی سال کے دوران ٹیکس وصولیوں کا ہدف 9200 ارب روپے رکھنے پر عالمی مالیاتی فنڈ ( آئی ایم ایف) راضی ہوگیا۔ذرائع کے مطابق اگلے مالی سال کے لیے ٹیکس وصولیوں کا ہدف 9200 ارب روپے مقرر کیا گیا ہے، بجٹ میں 1600 ارب سے زائدکے ٹیکس وصول کیےجائیں …

Read More »

جناح ہاؤس حملے میں ملوث 13 خواتین کا جوڈیشل ریمانڈ منظور

لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے جناح ہاؤس حملے میں ملوث 13 خواتین کو 14 روز کے لیے جوڈیشل کردیا۔جناح ہاؤس حملے میں ملوث 13 خواتین کو جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر عدالت میں پیش کیا گیا۔تفتیشی افسر نے بتایا کہ تمام 13 خواتین کی شناخت پریڈ میں شناخت …

Read More »

جہانگیر ترین گروپ آج استحکام پاکستان پارٹی کا باقاعدہ اعلان کرےگا

جہانگیر ترین گروپ آج استحکام پاکستان پارٹی کا باقاعدہ اعلان کرےگا۔ذرائع کے مطابق نئی سیاسی جماعت استحکام پاکستان پارٹی کے پیٹرن ان چیف جہانگیر ترین ہوں گے اور لاہور کے مقامی ہوٹل میں آج شام پارٹی کا باقاعدہ اعلان کیا جائے گا۔عمران اسماعیل، علی زیدی، فواد چوہدری، عامرکیانی، محمودمولوی، جے …

Read More »

سعودی ولی عہد سےامریکی وزیر خارجہ کی ملاقات، دو طرفہ تعلقات اور تعاون اتفاق

امریکی وزیر خارجہ 3روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے ، ان کے دورے کا مقصد دونوں ممالک کےدرمیان تعلقات کو فروغ دینا ہے۔امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کی ہے ، جس میں دو طرفہ تعلقات اور تعاون پر بات چیت …

Read More »

پرتشدد واقعات میں ملوث خیبرپختونخوا کے 248 سرکاری ملازمین کی نشاندہی ہو گئی

نو مئی کے پرتشدد واقعات میں خیبرپختونخوا سے ملوث 248 سرکاری ملازمین کی نشاندہی ہو گئی ہے، ملازمین کی نشاندہی سی سی ٹی وی فوٹیجز اور تصاویر سے کی گئی۔پولیس حکام کے مطابق ملازمین پرتشدد احتجاج میں ملوث پائے گئے ہیں، ان کا تعلق محکمہ تعلیم، صحت، پی ڈی اے …

Read More »

آزاد کشمیر کے حلقہ ایل اے 15 میں ضمنی الیکشن کل ہو گا

آزاد کشمیر کے حلقہ ایل اے 15 وسطی میں ضمنی الیکشن کل ہو گا، یہ نشست سابق وزیر اعظم سردار تنویر الیاس کے نااہل ہونے پر خالی ہوئی تھی۔باغ کے علاقے میں ہونے والی پولنگ صبح 8 بجے شروع ہو کر شام 5 بجے تک بغیر کسی وقفے کے جاری …

Read More »

جہانگیر ترین کا استحکام پاکستان پارٹی جماعت کا اعلان، متعدد پی ٹی آئی رہنماؤں کی شمولیت

تحریک انصاف کے سابق رہنما جہانگیر ترین نے نئی جماعت “استحکام پاکستان پارٹی” کا باضابطہ طور پر اعلان کر دیا جس کے بعد پاکستان کے سیاسی منظر نامے پر نئی سیاسی پارٹی کا اضافہ ہو گیا ہے۔جہانگیر ترین نے نئی جماعت کا اعلان عبدالعلیم خان کے گھر عشائیہ کے موقع …

Read More »

بلاول بھٹو کی روضہ مولا علی، امام حسین علیہ السلام پر حاضری

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے روضہ مبارک حضرت علی علیہ السلام اور روضہ مبارک حضرت امام حسین علیہ السلام پر حاضری دی۔پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے دورہ نجف کے دوران حضرت علی کرم اللہ وجہہ کے روضہ مبارک پر امت مسلمہ کے اتحاد، پاکستان کی سلامتی …

Read More »

ملک دشمن عناصر اور ان کے حامی جعلی پروپیگنڈا کرکے انتشار پیدا کرنے کی کوشش کررہے ہیں، آرمی چیف ، آرمی چیف

چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر کی زِیر صدارت جی ایچ کیو میں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس منعقد ہوئی ۔آئی ایس پی آر کے مطابق کانفرنس میں کور کمانڈرز، پرنسپل اسٹاف آفیسرز اور پاک فوج کے تمام فارمیشن کمانڈرز کی شرکت کی ۔فورم نے شہداء کی عظیم قربانیوں، جن …

Read More »

وکیل عبدالرزاق شر کےقتل کامقدمہ پی ٹی آئی سربراہ عمران خان کیخلاف درج

سپریم کورٹ آف پاکستان کے سینئر وکیل اور عمران خان کے خلاف سنگین غداری کیس میں مدعی عبدالرزاق شرکے قتل کامقدمہ چیئرمین تحریک انصاف کیخلاف درج کرلیاگیا۔کوئٹہ کے تھانہ شہید جمیل کاکڑ میں مقتول عبدالرزاق شر کے بیٹے کی مدعیت میں چیئرمین تحریک انصاف کیخلاف دہشت گردی کی دفعات کے …

Read More »