Tag Archives: Aware International

آزاد کشمیر ضمنی الیکشن، پی ٹی آئی کو بدترین شکست، پیپلزپارٹی کی جیت

آزاد کشمیر کے سابق وزیر اعظم تنویر الیاس کی نشست پر ضمنی الیکشن میں پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) کو بدترین شکست کا سامنا کرنا پڑا، آزادجموں کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے حلقہ ایل اے 15 باغ ٹو میں ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ صبح 8 بجے شروع …

Read More »

آج قومی اسمبلی میں آئندہ مالی سال کا 14 ہزار 500 ارب کا بجٹ پیش کیا جائے گا

نئے مالی سال 2023ء- 24کا 14 ہزار 500 ارب روپے کا بجٹ آج قومی اسمبلی میں پیش کیا جائےگا۔وزیر خزانہ اسحاق ڈار بجٹ تجاویز ایوان میں پیش کریں گے، وفاقی ترقیاتی بجٹ کا حجم 1150 ارب روپے رکھے جانے کا امکان ہے جو رواں سال کے مقابلے میں 31فیصد زیادہ …

Read More »

امریکی قونصل جنرل لاہور کو خدیجہ شاہ تک رسائی کی اجازت دے دی

وزارتِ داخلہ نے امریکی قونصل جنرل لاہور کو پاکستانی نژاد امریکی شہری خدیجہ شاہ تک رسائی کی اجازت دے دی۔خدیجہ شاہ 9 مئی کے واقعات میں ملوث ہونے کے الزام پر لاہور میں قید ہیں۔وزارتِ داخلہ نے قونصلر رسائی کی اجازت کیلئے محکمہ داخلہ پنجاب کو خط لکھ دیا ہےامریکی …

Read More »

چیف جسٹس نے اپنی مرضی کے بینچ بنائے، وہ پارلیمنٹ کے قانون کو بھی نہیں مان رہے، معاون خصوصی برائے احتساب عرفان قادر

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب عرفان قادر کا کہنا ہے کہ کوئی مقدس گائے نہیں، قومی احتساب بیورو (نیب) اعلیٰ عدلیہ کے خلاف بھی کارروائی کر سکتی ہے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب عرفان قادر کا کہنا تھا کوئی مقدس گائے نہیں، …

Read More »

ملک میں ڈالر کے ذخائر مزید کم ہوگئے

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کے تازہ ترین اعداد و شمار جاری کردیے۔اسٹیٹ بینک کے مطابق زرمبادلہ کے ذخائر 2 جون کو ختم ہونے والے ہفتے میں 17.82 کروڑ ڈالر کم ہوئے اور ملکی زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر 2 جون تک 9 ارب 33 کروڑ ڈالر …

Read More »

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل کےدوسرے دن کا کھیل بھی کینگروز کے نام

آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان جاری آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل میں ٹیسٹ میچ کا دوسرا دن بھی کینگروز کے نام رہا۔ٹیسٹ کرکٹ کا ورلڈ چیمپئن کون ہوگا؟ اس کا فیصلہ لندن کے اوول اسٹیڈیم میں بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان جاری حتمی معرکے میں ہوجائے گا۔ورلڈ …

Read More »

ساڑھے 6000 ارب سے زائد مالیاتی خسارے کا بجٹ کل پیش کیا جائے گا

وفاقی بجٹ جی ڈی پی کے 7.7 فیصد مالیاتی خسارہ کیساتھ تیار کر لیا گیا ہے جو کل پیش کیا جائے گا۔آئندہ مالی سال کیلئے ساڑھے 6 ہزار ارب روپے سے زائد مالیاتی خسارے کا بجٹ کل پیش کیا جائے گا، تنخواہوں میں 20 اور پنشنز میں 15 فیصد اضافے …

Read More »

وزیر اعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کر لیا

وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس کل وزیر اعظم ہاؤس میں ہوگا۔وزیر اعظم شہباز شریف خصوصی اجلاس کی صدارت کریں گے، وفاقی کابینہ آئندہ مالی سال 2023-24 کے بجٹ کی منظوری دے گی۔وفاقی کابینہ کا خصوصی بجٹ اجلاس کل صبح 11 بجے ہوگا

Read More »

وکیل کے قتل کے مقدمے میں عمران خان کی حفاظتی ضمانت منظور

اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے خلاف سنگین غداری کیس کے درخواست گزار سینئر وکیل عبدالرزاق شر کے قتل کے مقدمے میں چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت منظور کرلی۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کی سربراہی میں دو رکنی …

Read More »

لاہور میں سڑکوں پرکچرا پھینکنے پر 298 افراد پر جرمانہ

لاہور ویسٹ مینیجمنٹ کمپنی (ایل ڈبلیوایم سی) نےگزشتہ 30 دنوں کی انفورسمنٹ کارروائیوں کی رپورٹ جاری کردی ہے۔لاہور ویسٹ مینیجمنٹ کمپنی کے انفورسمنٹ ونگ نے شہر بھر میں کریک ڈاؤن کرتے ہوئے شہریوں پر جرمانہ عائد کیا۔ترجمان کے مطابق گزشتہ ماہ سڑکوں پر کچرا پھینکنے پر 298 افراد کو 4 …

Read More »