Tag Archives: Aware International

لاہور ،اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

لاہور ،اسلام آباد سمیت ملک کے وسطی اور شمالی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔زلزلے کے جھٹکے اسلام آباد اور گردو نواح کے علاوہ لاہور، جہلم، حافظ آباد اور سوات سمیت ملک کے وسطی اور شمالی علاقوں میں محسوس کیے گئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی …

Read More »

ویڈیوز لیک کیس میں صندل خٹک کو اڈیالہ جیل بھیج دیا گیا

معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ کی ویڈیوز لیک کیس میں عدالت نے ملزمہ ٹک ٹاکر صندل خٹک کو جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل بھیج دیا۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں ٹک ٹاکرصندل خٹک کے خلاف ٹک ٹاکر حریم شاہ ویڈیوز لیک کیس کی سماعت جوڈیشل مجسٹریٹ شبیر بھٹی نے …

Read More »

مقبول کورین اداکارہ پارک سو ریون 29 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں

مقبول کورین اداکارہ ’پارک سو ریون‘ 29 برس کی عمر میں چل بسی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق مبینہ طور پر یہ حادثہ جیجو جزیرے پر اس وقت پیش آیا جب اداکارہ اپنے گھر واپس جاتے ہوئے سیڑھیوں سے نیچے گری۔میڈیا ذرائع کے مطابق اداکارہ کو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا …

Read More »

بجلی 1 روپیہ 61 پیسے فی یونٹ مذید مہنگی کردی گئی

نیپرا نے بجلی 1 روپیہ 61 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دے دیجون کیلئے فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کے معاملے پر نیپرا نے بجلی 1 روپیہ 61 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دے دی۔نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے سی پی پی اے کی درخواست پر …

Read More »

شمالی وزیرستان: میں سکیورٹی فورسز سے مقابلے میں ایک دہشتگرد ہلاک2 زخمی ہوگئے

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان شدید فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشت گرد ہلاک اور دو زخمی ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے اسپن وام میں سکیورٹی فورسز نے مؤثر طریقے سے دہشت گردوں کے …

Read More »

سمندری طوفان کا فاصلہ مزید کم، پاک فوج، سول ادارے متحرک، ساحلی پٹی سے ہزاروں افراد کے انخلا کی کوششیں

سمندری طوفان ہائپر جوائے کی تباہی اور جانی نقصان سے بچنے کیلئے پاک فوج کے اعلیٰ حکام اور سول ادارے پوری طرح حرکت میں آگئے۔طوفان کے پیش نظر ٹھٹہ بدین اور سجاول سمیت ساحلی پٹی سے انخلا تیز کردیا گیا ہے، طوفان کی آمد سے قبل 90 ہزار افراد کا …

Read More »

چیئرمین پی ٹی آئی جے آئی ٹی کے سامنے پیش ، جرم کا اعتراف کرلیا

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان ڈی آئی جی آپریشنز اسلام آباد کے آفس میں جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہوگئے۔ذرائع کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف کے خلاف تھانہ رمنا میں درج مقدمہ نمبر 255/23 میں تحقیق کی گئی اور انہیں ایف آئی آر پڑھ کر سنائی گئی جب …

Read More »

ایران نے امریکا سے جوہری معاہدے کی بحالی کیلئے مذاکرات کی تصدیق کردی

ایران نے سلطنت عمان کی ثالثی میں امریکا سے جوہری معاہدے کی بحالی کیلئے مذاکرات کی تصدیق کردی۔تہران میں ہفتہ وار بریفنگ کے دوران ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی کا کہنا تھا کہ ایران جوہری معاہدہ بحالی کے سلسلے میں عمانی حکام کی کوششوں کا خیرمقدم کرتے ہیں۔ان …

Read More »

سمندری طوفان بائپر جوائے سے نمٹنے کیلئے فوجی دستے تعینات کر دئیے گئے

سندھ میں ممکنہ سمندری طوفان “بائپر جوائے” سے نمٹنے کے لیے پاک فوج کے تازہ دم دستے تعینات کر دیے گئے۔ممکنہ سمندری طوفان بائپر جوائے سے بچنے کے لیے حفاظتی اقدامات بارے وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا، جس میں ڈی جی …

Read More »

کل سے ملک بھر میں بارشوں، ژالہ باری کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے 13 جون سے ملک بھر میں بارشوں کی پیشگوئی کر دی جبکہ بعض مقامات پر ژالہ باری کا امکان بھی ظاہر کیا گیا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق 13 سے 14 جون کو اسلام آباد، مری، راولپنڈی، اٹک، چکوال اور سیالکوٹ میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا …

Read More »