سپریم کورٹ کا عدالتی سال 26-2025 آٹھ ستمبر کو شروع ہوگا۔رجسٹرار سپریم کورٹ نے نئے عدالتی سال کی افتتاحی کانفرنس کے دعوت نامے جاری کردیے، صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر میاں رؤف عطا کو بھی دعوت نامہ موصول ہو گیا۔نئے عدالتی سال کی افتتاحی کانفرنس سپریم کورٹ …
Read More »Tag Archives: Aware International
برطانیہ: کم عمر بچوں کو انرجی ڈرنکس کی فروخت پر پابندی
برطانوی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ 16 سال سے کم عمر بچوں کو زیادہ کیفین والے انرجی ڈرنکس کی فروخت پر پابندی عائد کی جائے گی۔یہ اقدام بچوں اور نوجوانوں کی صحت کے تحفظ کے لیے اٹھایا گیا ہے۔برطانوی وزیرِ صحت ویس اسٹریٹنگ نے کہا کہ ہم کیسے توقع …
Read More »سوڈان میں لینڈ سلائیڈنگ سے 1000 افراد ہلاک، باغی گروپ کی عالمی امداد کی اپیل
سوڈان میں باغی گروپ لبریشن موومنٹ کے مطابق مغربی سوڈان کے دور دراز علاقے مارا کے پہاڑوں میں لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں کم از کم 1000 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔باغی گروپ کی جانب سے جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ کئی دنوں کی …
Read More »مریم نواز جھنگ میں ہیڈتریموں بیراج پہنچ گئیں، سیلابی صورتحال کا جائزہ لیا
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے جھنگ کے سیلا ب متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا، وہ ضلع کے نواحی تریموں بیراج پہنچ گئیں اورسیلابی پانی کی صورتحال کا جائزہ لیا۔مریم نواز شریف کو سکاڈا کنٹرول روم میں سیلاب کی صورتحال پر بریفنگ دی گئی، کمشنر فیصل آباد راجہ جہانگیر انور اور …
Read More »دہشتگردی امن کیلئے خطرہ، پاکستان پڑوسیوں سے مستحکم تعلقات چاہتا ہے: وزیر اعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان امن کا خواہاں ہے، پاکستان اپنے تمام پڑوسیوں سے معمول کے مستحکم تعلقات چاہتا ہے لیکن انتہا پسندی اور دہشتگردی خطے کے امن کیلئے خطرہ ہے۔وزیراعظم شہباز شریف نے شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ …
Read More »یوکرین نے سابق اسپیکر پارلیمنٹ کے قتل کا الزام روس پر لگا دیا
یوکرین نے سابق اسپیکر پارلیمنٹ اور سیاستدان اینڈری پاروبی کے قتل کا الزام روس پر لگا دیا۔ کیف سے خبر ایجنسی کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ سابق اسپیکر پارلیمنٹ کے قتل میں ملوث ایک مشتبہ شخص کو گرفتار کیا گیا ہے۔ پولیس نے کہا ہم جانتے ہیں کہ …
Read More »ٹرمپ نے بھارت کی امریکی مصنوعات پر صفر ٹیرف کی پیشکش مسترد کر دی
امریکی ڈونلڈ صدر ٹرمپ نے بھارت کی امریکی مصنوعات پر صفر ٹیرف کی پیشکش مسترد کر دی، انھوں نے کہا اب بہت دیر ہوچکی بھارت کو ایسا کئی سال پہلے کرنا چاہیے تھا۔ایک بیان میں امریکی صدر نے کہا کہ بھارت نے امریکا پر دیگر ممالک کے مقابلے میں سب …
Read More »غزہ کا محاصرہ توڑنے کے لیے “گلوبل صمود فلوٹیلا” روانہ
ایک بڑی انسانی ہمدردی کی کوشش کے طور پر گلوبل صمود فلوٹیلا اسپین کے شہر بارسلونا سے غزہ کے لیے روانہ ہوگئی ہے، جس کا مقصد محاصرے میں پھنسے فلسطینیوں تک امداد پہنچانا ہے۔یہ قافلہ 2023 کے بعد سب سے بڑا شہری امدادی مشن قرار دیا جا رہا ہے، جس …
Read More »ایم آئی-17 ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار، 2 میجر سمیت 5 اہلکار شہید: آئی ایس پی آر
انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کا کہنا ہے کہ ایم آئی-17 ہیلی کاپٹر ہڈور گاؤں کے قریب حادثے کا شکار ہو گیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق ہیلی کاپٹر کو حادثہ آج صبح 10 بجے کے قریب پیش آیا۔ ہیلی کاپٹر معمول کی تربیتی پرواز پر تھا۔انٹر …
Read More »یکم ستمبر 1965 کے تاریخی دن جب پاک فضائیہ نے دشمن پر تاریخی غلبہ حاصل کیا
یکم ستمبر 1965 کے تاریخی دن جب پاک فضائیہ کے شہبازوں نے دشمن کے عددی برتری کے غرور کو خاک ملاتے ہوئے اپنی فضائی برتری قائم کی تھی۔پاک فضائیہ کی تاریخی کامیابیوں میں آج کا دن خصوصی اہمیت کا حامل ہے، پاک فضائیہ نے 60 سال قبل آج ہی کے …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved