پاک فوج کے تازہ دم دستے طوفان بپرجوائے سے متاثرہ علاقوں میں پھنسے افراد کی منتقلی کے لیے مشغول ہیں ۔پاک آ رمی کے جوان گاؤں موسیٰ تحصیل کھارو چن میں پھنسے افراد کو نکالنے میں کامیاب رہے ، علاقہ مکینوں کا اس صورتِ حال کے حوالے سے کہنا ہے …
Read More »Tag Archives: Aware International
کراچی میں میئر وڈپٹی میئر کا الیکشن: وزارت داخلہ نے رینجرزتعینات کرنےکی منظوری دیدی
وزارت داخلہ نے میئر وڈپٹی میئر کراچی کے انتخابات کیلئے شہر میں رینجرز تعینات کرنے کی منظوری دے دی۔تفصیلات کے مطابق کراچی کےمیئر اور ڈپٹی میئر کے انتخاب کے لیے الیکشن کمیشن نے سکیورٹی کی فراہمی کے لیے وزارت داخلہ کو خط لکھا تھا۔وزارت داخلہ کی جانب سے رینجرز کی …
Read More »لاہور ہائیکورٹ نے لاہور ماسٹر پلان 2050ء کی منظوری کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دے دیا
لاہور ہائی کورٹ نے لاہور ماسٹر پلان 2050ء کی منظوری کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دے دیا۔لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے لاہور کے ماسٹر پلان 2050ء کو کالعدم قرار دینے کے لئے شہری میاں عبد الرحمان کی درخواست پر سماعت کی جس میں عدالت نے ماسٹر پلان کی …
Read More »اداروں کو بغاوت پر اکسانے کا کیس : فواد چودھری کو طلب کر لیا گیا
اسلام آباد کی مقامی عدالت نے اداروں کو بغاوت پر اکسانے کے کیس میں سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کو17 جون کو طلب کر لیاایڈیشنل اینڈ سیشن جج اسلام آباد طاہر عباس سپرا نے فواد چودھری کے خلاف اداروں کو بغاوت پر اکسانے کے کیس کی سماعت کی۔عدالت نے پولیس …
Read More »اسلامی نظریاتی کونسل کی خواتین کو بغیر محرم حج پر جانے کی مشروط اجازت
اسلامی نظریاتی کونسل نے خواتین کو محرم کے بغیر حج پر جانے کی مشروط اجازت دے دی۔اسلامی نظریاتی کونسل کی رائے کے مطابق فقہ جعفریہ، مالکی اور شافعی کے مطابق شریعت میں خاتون کے بغیر محرم کےحج کی گنجائش موجود ہے۔کونسل کے مطابق محرم کے بغیر خاتون کیلئےحج کی گنجائش …
Read More »امریکی رکن کانگریس نے پاکستان کی امداد کا مسئلہ اٹھادیا
امریکی رکن کانگریس آل گرین نےکانگریس کی فنانس کمیٹی کے سامنے پاکستان کی امداد کا مسئلہ اٹھا دیا۔امریکی رکن کانگریس آل گرین نے فنانس کمیٹی کے سامنے پاکستان کی امداد کامسئلہ اٹھاتے ہوئے امریکا پرزور دیا کہ وہ پاکستان کو آئی ایم ایف اور عالمی بینک کی جانب سے امداد …
Read More »پاکستان اور پاک فوج کے خلاف فیک پروپیگنڈا پھیلانے ، لوگوں کو اکسانے کے الزام میں عادل راجہ برطانیہ میں گرفتار
سنگین جرائم میں اکستانی قانون نافذ کرنے والے اداروں کو انتہائی مطلوب ملزم عادل راجہ کی برطانیہ میں گرفتار کر لیا گیا ہے ۔پاکستان سے مفرور ملزم عادل راجہ کےخلاف فراڈ،دھوکہ دہی اور پاکستان میں انسداد دہشت گردی کی دفعات کے تحت مقدمات درج ہیں ، عادل راجہ کے خلاف …
Read More »جعلی کاغذ لہرا کر کہا گیا سائفر آیا، حقائق نے پروپیگنڈا زمین بوس کردیا، وزیراعظم شہباز شریف
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پچھلی حکومت نے تمام ترقیاتی منصوبے بند کر دیے تھے، پچھلی حکومت کا بند کیا گیا منصوبہ آج پایہ تکمیل تک پہنچا۔شہباز شریف نے سری نگر ہائی وے پر سیونتھ ایونیو اوور ہیڈ برج منصوبے کا افتتاح کر دیا۔اس موقع پر خطاب …
Read More »کشتی اُلٹنے سے 100 سے زائد افراد ڈوب کر ہلاک
شمالی نائیجیریا میں ایک شادی سے واپس آنے والی کشتی اُلٹ گئی جس کے باعث تقریباً 100 افراد ہلاک ہو گئے۔عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق نائجیریئن پولیس اور مقامی رہائشیوں نے میڈیا نمائندوں کو بتایا کہ کشتی ریاست کوارا میں دریائے نائجر میں اُلٹ گئی۔پولیس کے ترجمان اوکاسانمی اجائی نے …
Read More »بیرون ممالک سے پاکستان آنے والوں کیلئے کوویڈ سرٹیفکیٹ کی لازمی شرط ختم
بیرون ممالک سے پاکستان آنے والے مسافروں کیلئے کوویڈ سرٹیفکیٹ کی لازمی شرط ختم کر دی گئی۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نےکوویڈ کی پابندیوں کے متعلق نیا ہدایت نامہ جاری کر دیا، بیرون ملک سے روانگی اور پاکستان آمد پر منفی رپورٹ کی شرط بھی ختم …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved