اسلام آباد کی عدالت نے متنازع ٹوئٹ کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اعظم سواتی کو اشتہاری قرار دینےکی کارروائی شروع کرنےکا حکم دے دیا۔ متنازع ٹوئٹ کیس میں اسپیشل جج سینٹرل اسلام آباد اعظم خان نے اعظم سواتی کی مسلسل عدم پیشی پر اشتہاری قرار …
Read More »Tag Archives: Aware International
پنجاب کی جیلوں میں ملزمان کو انٹرنیٹ کی سہولت دینے کا فیصلہ
پنجاب حکومت کی طرف سے جیلوں میں ملزمان کو انٹرنیٹ کی سہولت دینے کا فیصلہ کرلیا گیا، مخصوص ویب سائٹ تک رسائی دی جائے گی۔ انٹرنیٹ کی سہولت پنجاب بھر کے جیلوں میں موجود ملزمان کو فراہم کی جائے گی۔ جیل حکام کی طرف سے سسٹم بنانے کیلئے کام شروع …
Read More »چیئرمین سینیٹ کی مراعات میں اضافے پر پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اظہارِ افسوس
پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) نے چیئرمین سینیٹ کی مراعات میں اضافےکے معاملے پر اظہار افسوس کیا ہے۔چیئرمین کمیٹی نور عالم خان کا کہنا ہےکہ پی اے سی کی حیثیت سے اس پر افسوس کرتے ہیں، ہم چاہتے ہیں کہ ججز زیادہ پیسے لے رہے ہیں تو وہ بھی …
Read More »پاکستانی کرکٹ ٹیم کے دورۂ سری لنکا کے شیڈول جاری کر دیا گیا
پاکستانی کرکٹ ٹیم کے دورۂ سری لنکا کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا۔ پاکستانی کرکٹ ٹیم کے دورۂ سری لنکا کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا ہے۔ دو ٹیسٹ میچز کی سیریز گال اور کولمبو میں کھیلی جائے گی جب کہ ٹیم دو روزہ وارم اپ میچ بھی کھیلے گی۔پہلا …
Read More »چیئرمین پی ٹی آئی مجھے 4 سال جیلوں میں گھماتے رہے، ثبوت تھے تو سامنے لے آتے،وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی مجھے 4 سال جیلوں میں گھماتے رہے، ثبوت تھے تو سامنے لے آتے، گزشتہ ایک سال پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کی کوشش اور سازشیں کی گئیں۔مارگلہ ایونیو کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شہباز …
Read More »وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا
وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر 3 سرکاری چھٹیوں کا اعلان کر دیا۔وزیراعظم شہباز شریف نے عید الاضحیٰ پر 29 جون سے یکم جولائی تک چھٹیوں کی منظوری دیدی، منظوری کے بعد کابینہ ڈویژن نے سرکاری چھٹیوں کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری …
Read More »چشمہ 5 نیوکلیئر پاور پلانٹ سے پاک چین معاشی تعلقات کو فروغ ملے گا: وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ 1200میگاواٹ جوہری پاور پلانٹ معاہدہ ایک اور سنگ میل ہے، اس معاہدے سے پاکستان چین معاشی تعلقات کو فروغ ملے گا۔چشمہ 5 نیوکلیئر پاور پلانٹ کی تعمیر کی مفاہمتی یادداشت پر دستخط کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ مشکل …
Read More »جھوٹ بولنے کی سزا، سابق برطانوی وزیراعظم بورس جانسن پر پارلیمنٹ کے درواز ے بند
سابق برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن پر پارلیمنٹ کے دروازے بند کر دئیےگئے۔کورونا وباء کے دوران سرکاری رہائش گاہ پرخلاف قانون پارٹیوں پرجھوٹ بولنے کی سزا کے تحت برطانیہ کے سابق وزیر اعظم بورس جانسن پر پارلیمنٹ کے دروازے بند کیے گئے ہیں۔بورس جانسن پارلیمنٹ میں داخلے کے لیے سابق …
Read More »شہریار آفریدی 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل منتقل
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شہریار آفریدی کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل بھیج دیا۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں شہریار آفریدی کے خلاف 9 مئی کے واقعات پر تھانہ آئی نائن میں درج کیس کی سماعت …
Read More »چودھری شجاعت حسین کی پرویز الہٰی سے جیل میں اہم ملاقات
تحریک انصاف کے صدر اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی سے مسلم لیگ (ق) کے صدر چودھری شجاعت حسین نے کیمپ جیل میں ملاقات کی۔سابق وزیر اعظم چودھری شجاعت حسین اور تحریک انصاف کے صدر چودھری پرویز الٰہی کے درمیان ہونے والی ملاقات میں چودھری سالک حسین بھی …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved