Tag Archives: Aware International

موجودہ بحرانوں کی ایک وجہ ججز اور عدالتوں کا انصاف نہ کرنا ہے، وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ

وفاقی وزیرداخلہ رانا ثنااللہ کاکہنا ہے کہ موجودہ بحرانوں کی ایک وجہ ججز اور عدالتوں کا انصاف نہ کرنا ہے ۔وفاقی وزیرداخلہ رانا ثنااللہ نے قومی اسمبلی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عدالت عظمیٰ ملک میں سب سے بڑا ایوان ہے، سماعت میں کس قسم کے الفاظ کا …

Read More »

شدید گرمی کی لہر، این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کردیا

نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے گرمی کی شدت میں اضافے کے پیش نظر الرٹ جاری کردیا۔این ڈی ایم اے کی جانب سے جاری ہدایات میں کہا گیا ہے کہ گرمی کی شدت سے بچنے کیلئے سادہ پانی کا استعمال زیادہ کیا جائے اور کاربونیٹڈ مشروبات سے …

Read More »

پنجاب میں پٹرول پمپس کے 532 این او سی جاری

پنجاب بھر میں پٹرول پمپس کے عرصہ دراز سے زیرالتوا 532 این او سیز جاری کردیے گئے۔وزیر اطلاعات عامر میر نے کہا کہ ریکارڈ کی چھان بین کے بعد این او سی کے اجراء کی 879 درخواستیں مسترد ہوئیں، نگران وزیر اعلیٰ سید محسن نقوی کے احکامات سے قبل پنجاب …

Read More »

کسوہ فیکٹری نے نیا غلاف کعبہ تیار کرلیا

سعودی عر ب میں غلاف کعبہ تیار کرنے والی کسوہ فیکٹری نے نیا غلاف کعبہ تیار کرلیا۔ عرب میڈیا کے مطابق رواں برس غلاف کعبہ یکم محرم کو تبدیل کیاجائے گا جب کہ اس سے قبل غلاف کعبہ ہر سال 9 ذی الحجہ کو تبدیل کیاجاتا تھارپورٹس کے مطابق کسوہ …

Read More »

ایف آئی اے ، انٹرپول کی کارروائی، پولیس کو مقدمہ قتل میں مطلوب ملزم گرفتار

وفاقی تحقیقاتی ادارے اور انٹرپول پاکستان نے کارروائی کرتے ہوئے مطلوب ملزم کو عمان سے گرفتار کرلیا۔ایف آئی اے کے مطابق ملزم کو عمان سے گرفتار کرکے اسلام آباد ائیرپورٹ منتقل کردیا گیا ہے، ملزم منڈی بہاؤالدین پولیس کو مطلوب تھا۔ایف آئی اے کا بتانا ہے کہ ملزم کامران حنیف …

Read More »

عید الاضحیٰ اسپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلان

پاکستان ریلوے نے عید الاضحیٰ کے موقع پر اندرون ملک سفر کرنے والے مسافروں کیلئے عید اسپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلان کردیا۔ریلوے حکام کے مطابق کوئٹہ،کراچی اور لاہور سے 3 اسپیشل ٹرینیں چلیں گی جس میں پہلی عید اسپیشل ٹرین کوئٹہ سے پشاور کیلئے 26 جون کو روانہ ہوگی جب …

Read More »

سانحہ 9 مئی : پنجاب حکومت نے گرفتار کیے جانیوالوں کی فہرست عدالت میں جمع کرادی

پنجاب حکومت نے 9 مئی واقعات کے بعد گرفتار کیے جانے والے افراد سے متعلق ڈیٹا کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی۔سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے خلاف درخواستوں کی سماعت کے دوران پنجاب حکومت کی جانب سے جمع کرائی گئی رپورٹ میں فوج کی …

Read More »

مودی کا دورۂ امریکا: کانگریس رہنماؤں، انسانی حقوق، مذہبی، صحافتی تنظیموں کا شدید رد عمل

گزشتہ روز75 سے زائد امریکی سینیٹرز اور کانگریس اراکین نے صدر بائیڈن کو خط لکھا تھا، جس میں سینیٹرز اور اراکین کی جانب سے کہا گیا تھا کہ بھارت میں انسانی حقوق کی سنگین خلاو ورزی ہورہی ہے اور وہاں صورتحال تشویشناک ہے۔کانگریس رکن رشیدہ طلائب اورالہان عمر نے مودی …

Read More »

فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل کے خلاف سپریم کورٹ کا 9رکنی بنچ ٹوٹ گیا، 7 رکنی بنچ تشکیل

فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل کے خلاف درخواستوں پر سپریم کورٹ کا. 9رکنی بنچ سماعت کے آغاز پر ہی ٹوٹ گیا جسکے بعد چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے سات رکنی نیا بنچ تشکیل دے دیا ہے جو کچھ دیر بعد سماعت کرے گا، سپریم کورٹ میں سماعت کے …

Read More »

الیکشن کمیشن نے ملک میں جنرل الیکشن کی تیاریاں شروع کردیں

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ملک میں جنرل الیکشن کی تیاریاں شروع کردیں۔الیکشن کمیشن نےپوسٹل بیلٹ پیپرکی پرنٹنگ شروع کروا دی ، ملک بھرکے لیے 19 لاکھ 15ہزار پانچ سو پوسٹل بیلٹ پیپرپرنٹ کرنےکاحکم جاری کیا گیا ہے ۔قومی اسمبلی کیلئے 10لاکھ 26ہزارپوسٹل بیلٹ پیپرپرنٹ ہونگے ، پنجاب اسمبلی کیلئے …

Read More »