Tag Archives: Aware International

نواز شریف کی وطن واپسی : قانونی ٹیم تشکیل دے دی گئی

مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی وطن واپسی کے معاملے پر وزیر اعظم شہباز شریف نے قانونی ٹیم تشکیل دے دی ہے ۔وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ قانونی ٹیم کی سربراہی کریں گے، معاون خصوصی عطاء اللہ، عرفان قادر اور قانونی مشیر کمیٹی میں شامل ہوں گے، …

Read More »

مناسکِ حج کے لیے عازمین نماز ظہر سے پہلے مِنیٰ پہنچیں گے

عازمینِ حج آج نماز ظہر سے پہلے مِنیٰ پہنچیں گے، مِنیٰ میں ان کے لیے خیموں کی بستی بسا دی گئی ہے اور ان کا آج کی رات قیام بھی مِنیٰ میں ہوگا۔عازمین 9 ذی الحج کی صبح حج کے سب سے اہم رکن وقوف عرفہ کے لیے عرفات روانہ …

Read More »

فوجی عدالتوں میں سویلین ٹرائل کیس: سپریم کورٹ کا لارجر بنچ ایک بار پھر ٹوٹ گیا

سپریم کورٹ میں سویلینز کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کے خلاف درخواستوں کی سماعت کے دوران سپریم کا لارجر بنچ ایک بار پھر ٹوٹ گیا، جسٹس منصور علی شاہ نے خود کو 7 رکنی بنچ سے الگ کر لیا۔چیف جسٹس عمرعطا بندیال کی سربراہی میں7 رکنی بنچ نے درخواستوں پر …

Read More »

آصف زرداری دبئی روانہ، نواز شریف سے ملاقات کا امکان

سابق صدر اور پپلز پارٹی کے کو چیئرمین آصف زرداری خصوصی طیارے کے ذریعےکراچی سے دبئی روانہ ہوئے۔ سابق صدر دبئی میں چند روز قیام کرینگے اور دبئی میں ان کی نواز شریف سے ملاقات کا بھی امکان ہے۔ دوسری جانب مسلم لیگ (ن) کے قائد و سابق وزیراعظم نواز …

Read More »

قومی اسمبلی نے ساڑھے 900 ارب کا وفاقی بجٹ منظور کرلیا

قومی اسمبلی نے فنانس بل 24-2023 کی کثرت رائے سے منظوری دے دی ہے۔وفاقی بجٹ کا کل تخمینہ 14 ہزار 480 ارب روپے ہے، وفاقی ترقیاتی بجٹ ساڑھے 900 ارب روپے ہوگا، حکومت کی جانب سے بہت سی ترامیم بھی کی گئی ہیں، پیٹرولیم ڈویلپمنٹ لیوی کی حد 50 روپے …

Read More »

آئی ایم ایف کے دباؤ پر بجٹ میں پیش کردہ ٹیکس ایمنسٹی سکیم واپس

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے دباؤ پر بجٹ میں پیش کردہ ٹیکس ایمنسٹی سکیم واپس لے لی گئی۔ذرائع کے مطابق بیرون ملک سے ایک لاکھ ڈالر بھجوانے پر ذرائع آمدن ظاہر نہ کرنے کی چھوٹ دی گئی تھی۔ذرائع کے مطابق بیرون ملک سے رقوم بینکنگ چینل کے ذریعے …

Read More »

قومی اسمبلی میں الیکشن ایکٹ 2017ء میں ترمیم کا بل منظور

قومی اسمبلی میں الیکشن ایکٹ 2017ء میں ترمیم کا بل منظور کر لیا گیا جس کے تحت الیکشن کمیشن نیا شیڈول، عام انتخابات کی تاریخ کااعلان اور الیکشن پروگرام میں ترمیم کر سکے گا۔قومی اسمبلی کے اجلاس میں اسحاق ڈار نے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل میں مزید ترامیم پیش کیں، …

Read More »

بلوچستان میں سکیورٹی اداروں کو شاہراہوں پر قائم چیک پوسٹیں ختم کرنے کا حکم

بلوچستان حکومت نے سکیورٹی اداروں کو صوبے میں قومی شاہراہوں پر قائم چیک پوسٹیں فوری طور پر ختم کرنے کی ہدایت کر دی۔وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کے خصوصی اجلاس میں صوبے میں امن و امان کی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔اجلاس میں سکیورٹی …

Read More »

صدر مملکت ، وزیر داخلہ اپنی فیملیوں کے ہمراہ حج کے لیے روانہ

وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللّٰہ اہلِ خانہ کے ہمراہ حج کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب روانہ ہو گئے۔وزیرِ داخلہ حج کی سعادت حاصل کر کے 7 جولائی کو وطن واپس پہنچیں گے۔صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی بھی حج کی سعادت حاصل کرنے کے لیے52رکنی وفد کے ہمراہ سعودی …

Read More »

قانون کی بار بار تشریح کی وجہ سے تنازعات جنم لیتے ہیں: چیف جسٹس عمر عطا بندیال

جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نے کہا ہے کہ قانون کی بار بار تشریح کی وجہ سے تنازعات جنم لیتے ہیں۔اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا کہ سپریم کورٹ میں آئین اور قانون پر عملدراری کی بات ہوتی ہے، ہم قانون …

Read More »