فرانس میں نوجوان کی ہلاکت کے بعد کچھ علاقوں میں پُرتشدد احتجاج پانچویں روز بھی جاری ہے۔فرانسیسی وزارتِ داخلہ کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز پُرتشدد مظاہروں میں ملوث 322 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔فرانسیسی وزارتِ داخلہ کے مطابق نوجوان ناحیل کی تدفین کے بعد پُرتشدد واقعات میں کمی …
Read More »Tag Archives: Aware International
یوکرین کا نیٹو سے واضح مؤقف اپنانے کے لیے اتحاد میں شمولیت کا دعوت نامہ مانگ لیا
یوکرین کے صدر زیلنسکی نے نیٹو میں شمولیت کا باضابطہ دعوت نامہ مانگ لیا ہے، انہوں نے کہا کہ نیٹو اتحاد یوکرین کے بارے میں واضح موقف اختیار کرے۔یورپی یونین کے صدر اور ہسپانوی وزیراعظم پیدرو سانچیز کے ساتھ پریس کانفرنس میں زیلنسکی نے کہا کہ یوکرین چاہتا ہے کہ …
Read More »ٹوئٹر نے صارفین کے لیے نئی حدبندیاں متعارف کرا دیں
سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر نے اپنے صارفین کے لیے عارضی طور پر نئی حدبندیاں متعارف کرادی ییں۔کمپنی مالک ایلون مسک کے مطابق تصدیق شدہ اکاؤنٹ ہولڈر ایک دن میں 10 ہزار تک پوسٹ پڑھ سکیں گے۔غیرتصدیق شدہ اکاؤنٹس ہولڈر ایک دن میں ایک ہزار پوسٹ پڑھ سکیں گے۔ Rate …
Read More »مصری صحافی کا خاندان سمیت 20 سال تک گدھے کا گوشت کھانے کا انکشاف
مصر کے ایک مشہور صحافی نے انکشاف کیا ہے کہ وہ اور اس کا خاندان قصائی کے دھوکے کے باعث 20 سال تک گدھے کا گوشت کھاتا رہا۔مصری صحافی محمود سعد نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو میں بتایا ہے کہ وہ اور اس کا خاندان 20 سال تک ایک …
Read More »سابق برازیلین صدر کو صدارتی الیکشن لڑنے سے روک دیا گیا
برازیلین سپریم الیکٹورل کورٹ نے سابق صدر جیر بولسونارو کو صدارتی انتخاب لڑنے سے روک دیا۔برطانوی میڈیا کے مطابق سپریم الیکٹورل کورٹ نے جیر بولسونارو پر پابندی کا فیصلہ پانچ دو کی اکثریت سے سنایا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق جیر بولسونارو پر 2022ء میں اختیارات کے غلط استعمال کا الزام ثابت …
Read More »میگھن مارکل اور شہزادہ ہیری کے درمیان جلد علیحدگی کا امکان، برٹش صحافی کا دعویٰ
شاہی خاندان کی سوانح نگار، ماہر اور مصنفہ انجیلا لیون نے دعویٰ کیا ہے کہ ڈیوک آف سسیکس شہزادہ ہیری اور ان کی اہلیہ میگھن مارکل کی شادی تقریباً ختم ہو چکی ہے۔غیر ملکی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے ایوارڈ یافتہ صحافی انجیلا لیون کا کہنا ہے کہ مجھے لگتا …
Read More »فرانس میں پولیس کے ہاتھوں نوجوان کا قتل، جلاؤ گھیراؤ، بدامنی کنٹرول سے باہر
فرانسیسی وزارت داخلہ نے پولیس کے ہاتھوں نوجوان کے قتل کے خلاف فرانس کے بڑے شہروں میں ہونے والے احتجاج اور جلاؤ گھیراؤ کے لیے آنے والے گھنٹے فیصلہ کن قرار دے دیے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانسیسی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ بڑے شہروں میں شاہراہوں …
Read More »نواز شریف کے دبئی میں قیام کی مدت میں اضافے کا امکان
مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیرِ اعظم نواز شریف کے دبئی میں قیام کی مدت میں اضافے کا امکان ہے۔پارٹی ذرائع کے مطابق سابق وزیرِ اعظم کی ابھی متعدد اہم ملاقاتیں شیڈول ہیں، ملاقاتوں میں پاکستان کے معاشی نظام کی بہتری کے لیے صلاح مشورے ہو رہے ہیں
Read More »عام انتخابات 2023ء: الیکشن کمیشن نے انتخابی نشانات الاٹ کرنے کیلئے درخواستیں طلب کرلیں
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عام انتخابات 2023ء میں انتخابی نشانات الاٹ کرنے کے لیے درخواستیں طلب کر لی ہیں۔الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اعلان کیا ہے کہ سیاسی جماعتیں مختص شدہ انتخابی نشان کے لیے درخواستیں جمع کروائیں، درخواستیں پارٹی سربراہ کی دستخط کے ساتھ 19 جولائی تک دی …
Read More »حاجیوں کی مکہ مکرمہ سے مدینہ منورہ روانگی
مسجد الحرام کی تمام منزلیں حجاج کرام کے لیے کھول دی گئیں۔الوداعی طواف کے بعد سعودی عرب کے مختلف علاقوں سے آنے والے حجاج کرام مکۃ المکرمہ سے رخصت ہونے لگے۔حجاج کرام کے قافلے الوداعی طواف کے بعد مکۃ المکرمہ سے حرمین ٹرین اور بسوں کے ذریعے مدینہ منورہ جانا …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved