شاہی خاندان کی سوانح نگار، ماہر اور مصنفہ انجیلا لیون نے دعویٰ کیا ہے کہ ڈیوک آف سسیکس شہزادہ ہیری اور ان کی اہلیہ میگھن مارکل کی شادی تقریباً ختم ہو چکی ہے۔غیر ملکی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے ایوارڈ یافتہ صحافی انجیلا لیون کا کہنا ہے کہ مجھے لگتا …
Read More »Tag Archives: Aware International
فرانس میں پولیس کے ہاتھوں نوجوان کا قتل، جلاؤ گھیراؤ، بدامنی کنٹرول سے باہر
فرانسیسی وزارت داخلہ نے پولیس کے ہاتھوں نوجوان کے قتل کے خلاف فرانس کے بڑے شہروں میں ہونے والے احتجاج اور جلاؤ گھیراؤ کے لیے آنے والے گھنٹے فیصلہ کن قرار دے دیے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانسیسی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ بڑے شہروں میں شاہراہوں …
Read More »نواز شریف کے دبئی میں قیام کی مدت میں اضافے کا امکان
مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیرِ اعظم نواز شریف کے دبئی میں قیام کی مدت میں اضافے کا امکان ہے۔پارٹی ذرائع کے مطابق سابق وزیرِ اعظم کی ابھی متعدد اہم ملاقاتیں شیڈول ہیں، ملاقاتوں میں پاکستان کے معاشی نظام کی بہتری کے لیے صلاح مشورے ہو رہے ہیں
Read More »عام انتخابات 2023ء: الیکشن کمیشن نے انتخابی نشانات الاٹ کرنے کیلئے درخواستیں طلب کرلیں
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عام انتخابات 2023ء میں انتخابی نشانات الاٹ کرنے کے لیے درخواستیں طلب کر لی ہیں۔الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اعلان کیا ہے کہ سیاسی جماعتیں مختص شدہ انتخابی نشان کے لیے درخواستیں جمع کروائیں، درخواستیں پارٹی سربراہ کی دستخط کے ساتھ 19 جولائی تک دی …
Read More »حاجیوں کی مکہ مکرمہ سے مدینہ منورہ روانگی
مسجد الحرام کی تمام منزلیں حجاج کرام کے لیے کھول دی گئیں۔الوداعی طواف کے بعد سعودی عرب کے مختلف علاقوں سے آنے والے حجاج کرام مکۃ المکرمہ سے رخصت ہونے لگے۔حجاج کرام کے قافلے الوداعی طواف کے بعد مکۃ المکرمہ سے حرمین ٹرین اور بسوں کے ذریعے مدینہ منورہ جانا …
Read More »قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف ایران میں سویڈش سفارتخانے کے باہر احتجاج
اسلامی جمہوریہ ایران میں سویڈش سفارتخانے کے باہر قرآن کریم کی بے حرمتی کے واقعہ پر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ سویڈن میں اسٹاک ہوم کی مسجد کے باہر قرآن کریم کی بے حرمتی کے واقعے پر ایران میں سویڈش سفارتخانے کے باہر مظاہرہ کیا گیا۔سویڈش سفارتخانے کے باہر ہونے والے …
Read More »شمالی وزیرستان اور ٹانک میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 6 دہشت گرد ہلاک
شمالی وزیرستان اور ٹانک میں سیکیورٹی فورسز نے کامیاب کارروائیاں کرتے ہوئے 6 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا ہےپاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 29، 30 جون کی شب ٹانک کے علاقے منزئی میں سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔سیکیورٹی فورسز …
Read More »مودی کی دعوت: شہباز شریف ویڈیو لنک پر ایس سی او اجلاس میں شرکت کریں گے
وزیراعظم شہباز شریف 4 جولائی کو شنگھائی کارپوریشن آرگنائزیشن (ایس سی او) کے سربراہی اجلاس میں بذریعہ ویڈیو لنک شرکت کریں گے۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف بھارتی ہم منصب نریندر مودی کی دعوت پر ایس سی او اجلاس میں شرکت کریں گے۔ وزیراعظم ایس سی او کونسل …
Read More »ایل پی جی 19روپے 46 پیسے فی کلو سستی کردی گئی
یکم جولائی سے لیکویفائیڈ پیٹرولیم گیس (ایل پی جی) 19روپے 46 پیسے فی کلو سستی کردی گئی۔آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کا 11.8 کلوگرام کا گھریلو سلنڈر 229 روپے 54 پیسے سستا ہوگیا۔ جس کے بعد ایل پی جی کے …
Read More »ویتنامی شہری 60 سال سے مسلسل کیوں جاگ رہا ہے؟
ویتنام کے 80 سالہ بزرگ شہری تھائی نوگ کا دعویٰ ہے کہ وہ پچھلے 60 برس میں سویا نہیں ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق تھائی نوگ نے کہا کہ نوجوانی میں اسے بخار ہوا تھا، جب بخار اترا اس کے بعد سے اس کی نیند اڑ گئی۔تھائی نوگ کی …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved